Posts

مرد کا رونا  نفسیات کہتی ہے ایک عورت کا رونا عام سی بات ہے مگر جب مرد روتا ہے تو وہ ایک عورت سے دس گنا زیادہ ذہنی تکلیف سے گزر رہا ہوتا ہے